فلائنگ آفیسر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہوا باز "ان کا ایک لڑکا تھا فلائنگ آفیسر . ہندوستانی فضائیہ میں ہوا باز تھا۔" ( ١٩٥٩ء، آگ کا دریا، ٤٧٧ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے دخیل صفت 'فَلائِنگ' کو انگریزی ہی سے دخیل اسم 'آفیسر' کے ساتھ ملانے سے مرکب ہوا، جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے ١٩٥٩ء کو "آگ کا دریا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ہوا باز "ان کا ایک لڑکا تھا فلائنگ آفیسر . ہندوستانی فضائیہ میں ہوا باز تھا۔" ( ١٩٥٩ء، آگ کا دریا، ٤٧٧ )
جنس: مذکر